قوم کو مبارک تیل مز ید48روپے29پیسے سستاہوگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد مٹی کا تیل بھی سستا ہوگیا۔
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تسلسل کے ساتھ کمی کرتے ہوئے مٹی کے تیل کے نرخوں میں بھی نمایاں ریلیف فراہم کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 48 روپے 29 پیسے کی بڑی کمی کی گئی ہے، جس کے بعد اب یہ 233 روپے 90 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہے
