پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کا اجلاس مچھلی بازار بن گیا، ڈویژنل اور ضلعی عہدیداروں کا صوبائی وزراء پر نوکریاں فروخت کرنے کا سنگین الزام
وزراء کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان چور چور کے نعرے، پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات سے مستعفی ہونے کا مطالبہ…