Browsing Tag

پیٹرول

حکومت نے ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا کر دیا، پیٹرول کی قیمت برقرار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ وزارت خزانہ نے ڈیزل کی قیمت میں 1 روپیہ 77 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا جبکہ پیٹرول کی قیمت برقرار…
Read More...

نئی حکومت بننے سے پہلے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت ایک بار پھر بڑھانے کی تیاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یکم فروری سے پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے 55 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد اب ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی اضافہ کیا جارہا ہے۔نگراں حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی…
Read More...

عوام کو پیٹرول قیمت میں کمی کا مکمل ریلیف نہ ملا، ڈیلر منافع بڑھادیا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر تیل کمپنیوں اور ڈیلرز کا مارجن مزید بڑھا دیا جس کے نتیجے میں پیٹرولیم مصنوعات پر مکمل ریلیف عوام تک نہ پہنچ سکا۔پیٹرول اور ڈیزل…
Read More...