اسرا بیلگیچ کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ترک اداکارہ اسرا بیلگیچ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی . تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی تُرک اداکارہ اسرا بیلگیچ نے انسٹا گرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے .

اداکارہ کی جانب سے مغربی لباس میں شیئر کی گئی تھی تصاویر پر مداحوں نے انہیں حسین، خوبصورت اور بہترین جیسے تعریفی پیغامات بھی لکھے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Esra Bilgic (@esbilgic)


اس سے قبل بھی اداکارہ اسرا کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا .
اس کے علاوہ اداکارہ اسرا بیلگیچ نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی سیریز ’کانونسوز توپراکلر‘ کے بارے میں میں مداحوں کو بتایا ہے . تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی اداکارہ نے اپنی نئی سیریز ’کانونسوز توپراکلر‘ کے ریلیز ہونے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے .
اسرا بیلگیچ نےفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی سیریز ’کانونسوز توپراکلر‘ کے سیٹ سے اپنی تصاویر شیئر کی ہیں . اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر شئیر کی جانے والی تصاویر کی کیپشن میں اسرا نے اپنے مداحوں کو بتایا ہے کہ سیریز 29 ستمبر سے نشر ہوگی .

. .

متعلقہ خبریں