معروف ماڈل ماریہ فرقان نے تمام حدیں پار کردیں، انتہائی شرمناک تصاویر وائرل
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ماڈل ماریہ فرقان اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
حال ہی میں معروف ماڈل کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جنہیں دیکھتےہی صارفین میں غصے کی لہر دوڑ پڑی۔
وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہےکہ ماریہ فرقان نےسفید اور سیاہ رنگ کا انتہائی نازیبا لباس پہنا ہوا ہے جس کی وجہ سے انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ماریہ فرقان کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی، کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے ان سے کہا کہ ہمارا کلچر ایسے لباس کی اجازت ہرگز نہیں دیتا۔