تمام حدیں پار، اداکارہ سنبل اقبال کی انتہائی بولڈ تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہسنبل اقبال اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔حال ہی میں ادکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ معروف اداکارہ نے کافی بولڈ ڈریس زیب تن کیا ہواہے جو کہ مداحوں کو خوب پسند آیا تاہم کچھ صارفین تنقید بھی کر رہے ہیں۔
تصاویر دیکھیں:

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)


واضح رہے کہ معروف اداکارہ نے ڈرامہ سیریل ’دلہن‘، ’کہاں ہو تم‘، ’جال‘، ’تم ہو وجہ‘ اور کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔