بلوچستان نگران کابینہ میں توسیع

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان نگران کابینہ میں توسیع ، چار نگران وزرا آج حلف اٹھائینگے- جمال رئیسانی ، سردار اعجاز جعفر نگران وزیر کا حلف اٹھائینگے –
امان اللہ کنرانی اور محمد جوگیزئی بھی حلف اٹھائینگے – نگران وزرا کی تقریب حلف برداری گورنر ہائوس میں آج شام کو ہوگی –
