کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کی درزندہ ڈی آئی خان میں فورسسز کی چوکیوں پر حملے کی شدید مذمت/ شہداء کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار
کوئٹہ: فورسسز کی برقت جوابی کارروائی سے 27 دہشتگرد ہلاک ہو گئے . نگران صوبائی وزیر اطلاعات .
کوئٹہ: دھماکوں کے نتیجے میں 23 سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے . صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی
کوئٹہ: سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت کا سن کی دلی افسوس ہوا . جان اچکزئی
کوئٹہ: ہمیں اپنے جوانوں کی قربانیوں پر فخر ہے جو ملک کے چپے چپے کی حفاظت کرنا جانتے ہیں . جان اچکزئی
کوئٹہ: ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کا عہد کیا ہوا ہے . قوم کی دعائیں اپنے بہادر سپوتوں کے ساتھ ہیں . نگران صوبائی وزیر اطلاعات
کوئٹہ: کلیرینس آپریشن کا سلسلہ جاری ہے، دہشتگردوں کا صفایا کیا جائے گا . نگران صوبائی وزیر اطلاعات
کوئٹہ: شہداء کے درجات کی بلندی کےلئے دعا گو ہیں . لواحقین کو اللہ پاک صبر جمیل عطا فرمائے . آمین . جان اچکزئی
کوئٹہ: شہداء قوم کے پیرو ہیں . ہمیں ان پر فخر ہے جنوں نے ملکی سلامتی، بقاء و استحکام کےلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا . صوبائی وزیر اطلاعات
کوئٹہ: شہداء کی قربانیاں کبھی رائگاں نہیں جائیں گی . دہشتگردی کا صفایا کرتے ہوئے ملک کو امن کا گہوارہ بنایا جائے گا . نگران صوبائی وزیر اطلاعات