افغانستان سے مال مویشی پاکستان لانے کی اجازت، قیمتیں سستی ہونے کی امید

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)قربانی کے چھوٹے جانور سستے ہونے کی امید . افغانستان سے ہزاروں کی تعداد میں مال مویشیوں کو پاکستان لانےکی اجازت دے دی گئی ، یہ جانور بلوچستان کی مختلف منڈیوں میں فروخت ہوں گے .

. .

متعلقہ خبریں