عید پر زیادہ کھانے سے شہری بیمارپڑنے لگے، ہسپتالوں میں مریضوں کارش

ملتان(قدرت روزنامہ)ملتان میں عید پر زیادہ کھانے سے شہری گیسٹرو کے مرض میں مبتلا ہونے لگے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان کے سرکاری اسپتالوں میں 166مریض گیسٹرو میں مبتلا ہو کر لائے گئے . نشتر ہسپتال ملتان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران گیسٹرو کے 55مریض رپورٹ ہوئے، چلڈرن کمپلیکس میں گیسٹروکے49، ڈسٹرکٹ ہسپتال 23مریض رپورٹ ہوئے، ٹاونز ہسپتالوں میں گیسٹرو کے 22مریض رپورٹ ہوئے .

طبی ماہرین کے مطابق شہری گوشت کھانے میں بے احتیاطی نہ کریں اور پانی اور مشروبات کا استعمال زیادہ کریں . . .

متعلقہ خبریں