.
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جمعرات 5 ستمبر 2024 کو بعد دوپہر اپنی پریس کانفرنس میں 76سالہ تاریخ میں پہلی بار کسی آئی ایس پی آر ڈی جی نے ک±ھل کر بلوچستان کے مسائل کی نشاندہی و ادراک کسی لگی لپٹی کے بغیرج±رات سے کیامگربلوچستان کے مرض کی د±رست تشخیص کے باوجود علاج کسی حاذق حکیم کی بجائے عطائی ڈاکٹروں کے ہاتھ میں دےدی گئی ہے جن کے ہاتھ مریض کے نبض کی بجائے اس کی جیب و گردن پر ہے . .
متعلقہ خبریں