ڈیرہ مراد جمالی، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

نصیر آباد(قدرت روزنامہ)ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے مزید تفتیش پولیس کر رہی ہے . تفصیلات کے مطابق نصیرآباد کے ہیڈکوارٹر شہر ڈیرہ مراد جمالی پولیس تھانہ سٹی ڈیرہ مراد جمالی کی حدود ڈبل مسجد کے قریب میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص شاہد علی کو قتل کر دیا گیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے مزید تفتیش پولیس کر رہی ہے .

. .

متعلقہ خبریں