کوئٹہ سمیت بلوچستان کے اکثر اضلاع میں موسم سرد رہنے کا امکان


کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے اکثر اضلاع میں موسم یکسر سرد رہنے کا امکان ہے .
محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 7 اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا .

زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا .
سبی میں درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ نوکنڈی میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے .
موسیٰ خیل، رکھنی، بارکھان اور ڈیرہ بگٹی میں بھی ہلکے بادل چھائے رہیں گے جبکہ قلات میں مطلع جزوی آبر آلود رہنے کا امکان ہے .

. .

متعلقہ خبریں