ترجمان موٹروے پولیس نے رات کو سفر کرنے والے ڈرائیوروں کو مشورہ دیا کہ ڈرائیورز رات سفر کرنے کیلئے گاڑی کے آگے اور پیچھے دھند والی لائٹیں استعمال کریں . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب کے میدانی علاقوں اسموگ اور دھند میں اضافے کے باعث موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک بند کر دی گئی .
ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ ڈرائیورز دن کے وقت سفر کو ترجیح دیں، دھند کےموسم میں صبح 10 سے شام 6 بجے تک سفر کا بہتر ین وقت ہوتا ہے .
متعلقہ خبریں