آج پاکستان میں ڈالر اور دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے تبادلہ نرخ

کراچی (قدرت روزنامہ)پیر کے روز پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں معمولی مستحکم ہوا جبکہ یورو، سعودی ریال اور دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں اس کی قدر مستحکم رہی۔
آج 25 فروری 2025کے کرنسی ریٹ