زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ، شدت 3.6 ریکارڈ

زلزلے کا مرکز قلات سے 180 کلومیٹر مشرق میں تھا، زلزلہ پیما مرکز


قلات (قدرت روزنامہ)قلات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا، شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 اور گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔مرکز نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز قلات سے 180 کلومیٹر مشرق کی جانب تھا۔ کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

WhatsApp
Get Alert