عوام کیلئے تمام تر سہولتیں اور خاص کر صحت کے متعلق انقلابی اقدامات شروع کر دیا ہے‘بخت محمد کاکڑ
باچاخان ہسپتال کو فنگنشل کردیا ہے جس سے عوام کو علا ج اور معالجے کی سہولیت فراہم کی جائے گی تمام سرکاری ہسپتالوں میں ہنگامی طورپر جدید مشینری ،ایمبولینس اور دیگر سہولیات فراہم کی جائے گی‘صوبائی وزیر

علاقے کی عوام کیلئے تما م تر سہولتیں اور خاص کر صحت کے متعلق انقلابی اقدامات شروع کر دیا ہے باچاخان ہسپتال کو فنگنشل کردیا ہے ‘وفد سے بات چیت
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ علاقے کی عوام کیلئے تما م تر سہولتیں اور خاص کر صحت کے متعلق انقلابی اقدامات شروع کر دیا ہے باچاخان ہسپتال کو فنگنشل کردیا ہے جس سے عوام کو علا ج اور معالجے کی سہولیت فراہم کی جائے گی تمام سرکاری ہسپتالوں میں ہنگامی طورپر جدید مشینری ،ایمبولینس اور دیگر سہولیات فراہم کی جائے گی ساتھ میں ایمرجنسی ایمبولیس کا انعقا د بھی کیا گیا ہے جو ہمہ وقت عوام کیلئے جدید سہولیات سے اراستہ ہوکر سہولت دی جائے گی ۔
ان خیالات کا اظہار انہوںنے علا قے کی معتبرین سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا ہے کہ ہماری بھر پور کوشش ہے کہ عوام کو وہ سہولیات فراہم کریں جو ان کا بنیادی حق ہے بلکہ وقت کا تقاضہ بھی یہی ہے کہ ہم نے ملکر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا وہ وقت گزر گیا ہے جب عوام سرکاری ہسپتالوں سے مایوس ہوکر پرائیویٹ ہسپتالوں کا رخ کرتے تھے لیکن آج صوبائی حکومت جس کی سربراہی وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کررہے ہیں ان کی قیادت میں عوام کی سہولیات کیلئے کوشاں ہے اور مزید بھی کوششوں کو بروئے کار لارہی ہے۔
علاقے میں ترقیاتی کاموں کا نہ صرف جھال بچا دیا بلکہ ترقیاتی کاموں کا بھی ہر وقت نگرانی کی جائے گی اور جہاں بھی کوتاہی نظر آئے ان کے خاتمے کیلئے متعلقہ آفیسران اور ٹھیکیداروں کیلئے ہدایت جاری کیا ہے کہ اس کو دوبارہ بناکر اپنے نفع ونقصان کا خود زمہ دار ہونگے ا نہوںنے کہا ہے کہ علاقے کی عوام کیلئے تما م تر سہولتیں اور خاص کر صحت کے متعلق انقلابی اقدامات شروع کر دیا ہے۔
باچاخان ہسپتال کو فنگنشل کردیا ہے جس سے عوام کو علا ج اور معالجے کی سہولیت فراہم کی جائے گی تمام سرکاری ہسپتالوں میں ہنگامی طورپر جدید مشینری ،ایمبولینس اور دیگر سہولیات فراہم کی جائے گی ساتھ میں ایمرجنسی ایمبولیس کا انعقا د بھی کیا گیا ہے جو ہمہ وقت عوام کیلئے جدید سہولیات سے اراستہ ہوکر سہولت دی جائے گی۔
