اداکارہ نے بتایا ہے کہ فلم ’موم‘ کی شوٹنگ کے دوران سری دیوی اور ان کی فیملی سے بننے والے تعلقات بہت الگ تھے جس میں اپنا پن تھا اور ہمارے درمیان کوئی پروفیشنل بات نہیں تھی . سجل علی نے اس حوالے سے مزید بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ میں خود کو بہت خوش نصیب سمجھتی ہوں کیونکہ کچھ لوگوں کا ملنا اور کسی کا پیار حاصل کرنا تقدیر میں لکھا ہوتا ہے . خیال رہے کہ سجل علی نے سردیوی کے ساتھ ساتھ بالی وڈ میں فلم ’موم‘ سے ڈیبیو کیا تھا جس میں ان کے ہمراہ پاکستانی اداکار عدنان صدیقی بھی تھے . . .View this post on Instagram