ثناء فخر کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ ثناء فخر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں . اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sana Fakhar (@sana_fakhar)


شئیر کی گئی تصاویر کی خاص بات ہے کہ یہ بلیک اینڈ وائٹ ہیں .

ان تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے .

اس سے قبل ثناء فخر کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر وائرل ہو گئی تھی .

وائرل ویڈیو میں اداکارہ کو بھارتی گانے گھاگرا پہ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)


اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی . شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو ورک آؤٹ کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا . واضح رہے کہ اداکارہ ثناء فخر انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے .

. .

متعلقہ خبریں