صبا قمر کو مداح نے شادی کی پیشکش کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر کو مداح نے شادی کی پیشکش کر دی . اداکارہ صبا قمر کو مداح نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر شادی کی پیشکش کی .


مداح کی جانب سے کہا گیا کہ میں اداکارہ سے 50 برس کی عمر میں بھی شادی کا خواہشمند ہوں لیکن میرا شوبز انڈسٹری سے کوئی تعلق نہیں ہے . مداح نے لکھا کہ میں اس معاملے پر بہت سنجیدہ ہوں اور کسی قسم کا مذاق نہیں کر رہا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)


صبا قمر کو مداح کی جانب سے پروپوزل کو شیئر کرتے ہوئے رافع محمود نے اداکارہ کو مینشن کرتے ہوئے لکھا کہ آپ کے لیے ایک اور پروپوزل آ گیا اور اس بار شادی سے متعلق سوچ لو .
صبا قمر نے مذکورہ پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے لکھا کہ “قبول ہے” کا لفظ مجھے راس نہیں آتے .

. .

متعلقہ خبریں