چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی والدہ انتقال کرگئیں


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئر مین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر کی والدہ انتقال کر گئیں۔
بیرسٹر گوہر نے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ والدہ کی نماز جنازہ سہہ پہر 4 بجےگاؤں ڈگر، ضلع بونیر میں اداکی جائےگی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی بلند درجات اور ان کے اہل خانہ کے لیے صبر کی دعا کی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہماری تمام تر ہمدردیاں بیرسٹر گوہر اور اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔

WhatsApp
Get Alert