اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ ژالے سرحدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں . ژالے سرحدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے .
View this post on Instagram
شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کالی اور اسکن رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہیں . ان تصاویر پر اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے . اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی تھیں .
View this post on Instagram
شئیر کی گئی تصاویر میں ژالے سرحدی کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں . گزشتہ دنوں ژالے سرحدی نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں .
View this post on Instagram
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ قمیز شلوار زیب تن کی ہوئی تھیں . واضح رہے کہ اداکارہ ژالے سرحدی مداحوں کے لئے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے .