اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی یاسر نواز اور اُن کی اہلیہ ندا یاسر نے اپنی شادی کی 20 ویں سالگرہ منائی .
اس موقع پر یاسر نواز نے اپنے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تصویر کے ساتھ ندا اور اپنی دیگر یادگار تصویریں شیئر کیں .
تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں نے اپنی شادی کی سالگرہ کے موقع پر گرم موسم کی مناسبت سے سفید رنگ کے لبا س اور ساحل سمندر کا انتخاب کیا .
View this post on Instagram
. .
View this post on Instagram