مایا علی کے نئے بولڈ فوٹو شوٹ نے مداحوں کو چونکا دیا، اداکارہ شدید تنقید کی زد میں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف پاکستانی اداکارہ مایا علی کا اصل نام مریم تنویر علی ہے، جو ڈرامہ اور فلموں میں ادا کیے گئے اپنے کرداروں کے لیے مشہور ہیں۔مایا علی لکس اسٹائل ایوارڈز میں چار مرتبہ نامزد بھی ہوچکی ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)


پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ مایا علی کا شمار ان شوبز اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے کئی فلموں، ڈراموں اور اشتہاروں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)


مایا علی انسٹاگرام پر بھی کافی ایکٹو رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی نظر آتی ہیں۔
لیکن اس بار سوشل میڈیا صارفین نے بولڈ تصاویر پوسٹ کرنے پر انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)


اداکارہ فیشن کی دنیا میں بھی تیزی سے آگے بڑھ رہی ہیں جس کا اندازہ ان کی نئی بولڈ تصاویر سے لگایا جا سکتا ہے۔
حال ہی میں مایا کا ایک بولڈ فیشن شوٹ ہوا، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔
وائرل ہونے والی تصاویر میں اداکارہ کو بولڈ اور مغربی انداز میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ نے تصویر کے کیپشن میں لکھا، ایک آواز ہے جو الفاظ استعمال نہیں کرتی، سنو… ۔