ماہرہ خان نے شادی سے متعلق سوال گول کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران شادی کا سوال گول کر گئیں . ماہرہ خان کی نئی فلم ’قائدِ اعظم زندہ باد‘ عیدالاضحیٰ پر ریلیز کی جائے گی، اداکارہ آج کل اس فلم کی تشہیر کے لیے کافی مصروف ہیں اور مخلتف شوز میں شرکت کرتی دکھائی دے رہی ہیں .


ماہرہ خان نے حال ہی میں ایک ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم کو انٹرویو دیا جس میں اُن کا کہنا تھا کہ وہ بھارتی اداکار شاہ رُخ خان سے متعلق پوچھے جانے والوں سوالوں سے اب تنگ آ چکی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by ~𝓜❤✌ (@lollywoodics_)


انہوں نے بتایا کہ وہ بھارتی اداکار امیتابھ بچن اور پاکستانی اداکار نعمان اعجاز کے ساتھ کام کرنے کی خواہش مند ہیں .
اپنے انٹرویو کے دوران ماہرہ خان نے پاکستانی اداکار وہاج علی کی اداکاری کو بھی سراہا . انہوں نے بتایا کہ آنے والی فلم ’قائدِ اعظم زندہ باد‘ اُن کا سب سے الگ اور منفرد پروجیکٹ ہو گا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by ~𝓜❤✌ (@lollywoodics_)


شادی سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب گول کرتے ہوئے ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں میری شادی کا مجھ سے پہلے آپ کو پتہ ہو گا .

. .

متعلقہ خبریں