بے شرمی کی تمام حدیں پار، پاکستانی ماڈل سوزن خان کی انتہائی بولڈ تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوزن خان پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ ایک مشہور اور ہنرمند ماڈل ہیں۔
لیکن انہوں نے سوشل میڈیا پر کچھ ایسی تصاویر شئیر کی ہیں جس نے انہیں نیٹیزنز کے تنقیدی نشتروں کے سامنے لا کھڑا کیا ہے۔

سوزن خان نے حال ہی میں کچھ انتہائی بولڈ تصاویر شئیر کی ہیں، جس نے سوشل میڈیا صارفین کو بھڑکا دیا ہے۔

ویسے تو وہ تازہ ترین تصاویر میں انتہائی جوان اور جاذبِ نظر لگ رہی ہیں، لیکن ان کی بولڈنیس خوبصورتی پر حاوی ہوگئی ہے۔


سوشل میڈیا کے علاوہ وہ بہت سے شعبوں میں ایک اچھی مثال کے طور پر کام کر چکی ہیں۔ انسٹاگرام پر ان کے ہزاروں فالوورز ہیں۔
اس سے قبل انہیں ایک ویڈیو کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا ، جس میں انہیں ایک پارٹی میں شیر کے ساتھ کھیلتے دیکھا گیا تھا۔