خضدار اور قلات میں خواتین کے اغوا اور قتل کے واقعات پر اسپیکر کی برہمی، متعلقہ ڈی آئی جیز کو ایف آئی آرز سمیت ذاتی حیثیت میں طلب کرنے کی رولنگ
ظلم پر خاموش رہے تو اللہ کے سامنے جواب دہ ہونا پڑے گا، موجودہ بدامنی میں سرداری اور نوابی نظام…