ہرنائی، زیارت اور دیگر پشتون علاقوں میں مسلح گروہوں کو مبینہ سرکاری سرپرستی اور سہولت کاری کی فراہمی ریاستی رٹ کے منافی ہے: پشتونخوا نیپ
پشتون اضلاع سے تمام مسلح گروہوں کا خاتمہ کر کے اختیارات فوری طور پر سول انتظامیہ کے حوالے کیے جائیں…