عائزہ اور دانش تیمور کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل


کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت ترین جوڑی اداکارہ عائزہ خان اور دانش تیمور کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے شوہر و اداکار دانش تیمور کے ہمراہ تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں
ان تصاویر میں یہ دونوں اداکار ایک ساتھ بہت خوش نظر آرہے ہیں ،جن پر لاکھوں لائیکس اور تعریفی کامنٹس آچکے ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)


حال ہی میں اداکارہ عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ڈرامہ سیریل ’جان جہاں‘کا حصہ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’اپنے نئے پروجیکٹ ’جان جہاں‘ کا اعلان کرتے ہوئے بہت پرجوش ہوں ‘۔
انہوں نے لکھا کہ ’ پیارے افضل کے 10 سال بعد ایک بار پھر حمزہ علی عباسی کے ساتھ کام کرنے کا موقع مل رہا ہے ‘۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)


عائزہ خان نے لکھا کہ ’ ایک بار پھر اپنے پسندیدہ ساتھی فنکار کے ساتھ کام کرنے کے لیے بہت پرجوش ہوں‘۔