اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شاہین شاہ آفریدی کے بعد مشہور پاکستانی کھلاڑی حارث رؤف کی بھی دلہنیا کے بارے میں معلومات سامنے آ گئیں ہیں . اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے .
پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے بالر حارث رؤف شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں، جبکہ اس حوالے سے بضابطہ طور پر میڈیا میں بھی خبریں آ گئی ہیں .
ذرائع کے مطابق حارث اگلے سال رخصتی کر کے دلہن کو گھر لائیں گے، تاہم قومی کرکٹر کا نکاح 24 دسمبر کو اسلام آباد میں ہوگا . حارث رؤف کی دلہنیا انہی کی کلاس فیلو ہیں اور وہ پڑھائی مکمل کر رہی ہیں .