حمزہ شہباز نے 3 نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے، کن حلقوں سے الیکشن لڑیں گے؟


لاہور (قدرت روزنامہ) ن لیگی رہنما حمزہ شہباز نے 3 نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے . نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق حمزہ شہباز نے پی پی 147، پی پی 148 اور پی پی 168 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں .

کاغزات جمع کروانے سے قبل انہوں نے پارٹی رہنماوں سے تفصیلی مشاورت کی .
بتایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن پنجاب کے امیدواروں کی حتمی فہرست 16 مارچ کو جاری کرے گا .

. .

متعلقہ خبریں