ایس پی پوٹھوہار کا کہنا تھا کہ ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، والدین جیسی عظیم ہستی پر تشدد ناقابل تصور اور افسوس ناک ہے . . .
راولپنڈی(قدرت روزنامہ) نصیر آباد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے والد پر تشدد اور بدتمیزی کرنے والے ناخلف بیٹے کو گرفتار کر لیا . والد کے مطابق میرے بیٹے عمیر نے مجھے پر تشدد کیا اور بدتمیزی کی، جس پر نصیر آباد پولیس نے والد کی درخواست پر والدین تحفظ آرڈنینس کے تحت درج مقدمہ درج کرکے ملزم عمیر کو گرفتار کرلیا .
متعلقہ خبریں