حماد اظہر کا این اے 129 کا ضمنی الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ


لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنماحماد اظہر نے این اے 129 کاضمنی الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔
نجی ٹی وی چینل 24نیوز ذرائع کے مطابق حماد اظہر نے الیکشن کیلئے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا فیصلہ کرلیاہے،وہ کچھ دیر میں باقاعدہ اعلان کریں گے۔
ذرائع کے مطابق حماد اظہر کاٹکٹ اب ارسلان احمد کو دینے کا فیصلہ کرلیاگیاہے اور وہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے۔

WhatsApp
Get Alert