فاضل جج کی رخصت کے باعث عدالت نے سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی . کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سماعت 4 ستمبر تک ملتوی کر دی، تمام ملزمان کے خلاف سول لائن تھانے میں 2 مقدمات درج ہیں . . .
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے قمر منصور، عامر خان، فاروق ستار کے خلاف میڈیا ہاؤسز پر حملے کے 2 مقدمات کی سماعت ملتوی کر دی . ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور و دیگر ملزمان کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئے، جبکہ عامر خان اور فاروق ستار پیش نہیں ہو سکے .
متعلقہ خبریں