بشریٰ بی بی کو ملاقات کی اجازت مل گئی ، جانیں تفصیلات


راولپنڈی (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اہل خانہ سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔
ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی سے ان کی بھابھی اور بیٹی اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ملاقات کریں گی۔
حکام کا کہنا ہے کہ اہل خانہ اڈیالہ جیل روانہ ہوگئے ہیں، جہاں جیل کے قواعد و ضوابط کے مطابق ملاقات ہوگی۔

WhatsApp
Get Alert