پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ایاز صادق کی زیر صدارت جاری


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہو گیا، اسپیکر قومی اسمبی سردار ایاز صادق پارلیمنٹ کے مشترکہ سیشن کی صدارت کر رہے ہیں۔
مشترکہ اجلاس میں سب سے پہلے پشاور میں اسکول کی چھت گرنے کے واقعے میں بچوں کےجاں بحق ہونےکے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق بچوں کے لیے دعائے مغفرت و فاتحہ خوانی کی گئی۔
بعد ازاں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کاصدارتی فرمان پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا، دونوں فرمان وفاقی وزیربرائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے پیش کیے۔

WhatsApp
Get Alert